Skip to main content

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین فہرست رہنمائیتبے ترتیبی منتخب مضمونترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیمترمیم

مقالہ جاتویکی منتخب مواد


انداز مقالاتامیدوار برائے منتخب مضمونانداز مقالاتمنتخب مضون کے معیارامیدوار برائے منتخب مضمونامیدوار برائے منتخب مضمونیہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔۔فنون، فنِ تعمیر اور آثارِ قدیمہاعزاز،سجاوٹ اور امتیازیاتحیاتیاتتجارت، معیشت اور مالیاتکیمیاء اور معدنیاتکمپیوٹرثقافت و سماجتعلیمانجینئرنگ اور ٹیکنالوجیکھانا اور پیناجغرافیہ اور مقاماتارضیات، ارضی طبیعیات اور موسمیاتصحت و طبتاریخزبان و لسانیاتقانونادب اور فن کدہریاضیاتشامہ میان (میڈیا)موسیقیفلسفہء اور نفسیاتطبیعیات و فلکیاتسیاسیات و حکومتمذہب، عقیدہ اور ضعف الاعتقادشاہی، شریف اور حسب نسبکھیل اور تعمیری سرگرمیاںنقل و حملبصری کھیلجنگ و جدلہندیبھارتاتر پردیششہردریائے گنگاہندوؤںاورنگزیب عالمگیربنارس ہندو یونیورسٹی1916ءسنسکرتہندومتبدھ متجین متدریائے گنگاہندوستانکبیررویداسمنشی پریم چندبسم اللہ خانہندیہندو متویدوںرشیہندوستانیسنیاسیبرصغیرلوپا مُدراسنسکرترگ ویدپرانوںرامائنمہا بھارتشیو متسِدّھارشکتی متویشنو متجنوبی ایشیاجاواانڈونیشیاشیوجاوی زبانہندیہندو متویدوںرشیہندوستانیسنیاسیبرصغیرلوپا مُدراسنسکرترگ ویدپرانوںرامائنمہا بھارتشیو متسِدّھارشکتی متویشنو متجنوبی ایشیاجاواانڈونیشیاشیوجاوی زبانبھارتریاستاتر پردیشدار الحکومتاردولکھنؤ ضلعدسہریآم2006ءحکومت ہند2001ءلکھنؤ ضلعکانپوراتر پردیشدریائے گومتیاودھہندیاردوادبانگریزییونانیقبرصشہرمیساوریاپیدیوسدار الحکومتیورپی یونین کی رکن ریاستوںدسویں صدیقبرصدار الحکومتقبرص بحران 1955–64ءترک قبرصییونانی قبرصی1974ءاقوام متحدہجمہوریہ قبرصدار الحکومتشمالی قبرصترک جمہوریہ شمالی قبرصدار الحکومتبین الاقوامی2018ءقوت خریددیوار برلنیدیشحثکالایدشایرک ہوبسبامہولوکاسٹدوسری عالمی جنگحواآدمحیضحملبائبلخلافت عباسیہ575ھ622ھخلافت عباسیہہندوستانمراکشصلاح الدین ایوبیہندوستانخاندان غلاماںدہلیخلافت عباسیہالمعتصم باللہخلافت عباسیہ581ھمراکش)589ھ1187ءصلاح الدین ایوبیبیت المقدس1189ء1192ءفقہی مذہبشافعیاسلامی عہد زریںخلافت عباسیہبغدادمصر150ھ204ھمصرصومالیہارتریاایتھوپیاجبوتیسواحلی ساحلیمنمشرق وسطیٰداغستانفلسطینلبنانچیچنیاقفقازانڈونیشیاملائیشیاسری لنکامالدیپسنگاپوربھارتمیانمارتھائی لینڈبرونائیفلپائنرجب150ھاگست767ءغزہبلاد الشامفلسطینابوحنیفہ150ھشامغزہمکہ152ھ769ءمکہخلافت عباسیہ575ھ622ھخلافت عباسیہہندوستانمراکشصلاح الدین ایوبیہندوستانخاندان غلاماںدہلیخلافت عباسیہالمعتصم باللہخلافت عباسیہ581ھمراکش)589ھ1187ءصلاح الدین ایوبیبیت المقدس1189ء1192ءبرفنمکین پانیمٹیعرض البلدسیارےشہرلاہوردہلی دروازہموچی دروازہفرلانگمغلیہ سلطنتلاہورمسجدمحرابیدسمبر1641ءسلطنت مغلیہبادشاہی مسجد1641ءفقہی مذہبشافعیاسلامی عہد زریںخلافت عباسیہبغدادمصر150ھ204ھمصرصومالیہارتریاایتھوپیاجبوتیسواحلی ساحلیمنمشرق وسطیٰداغستانفلسطینلبنانچیچنیاقفقازانڈونیشیاملائیشیاسری لنکامالدیپسنگاپوربھارتمیانمارتھائی لینڈبرونائیفلپائنرجب150ھاگست767ءغزہبلاد الشامفلسطینابوحنیفہ150ھشامغزہمکہ152ھ769ءمکہ11 جون1897ء19 دسمبر1927ءہندوستانمجاہد آزادیشاعرمترجمماہر السنہمورخادیبہندوستانآزادیکاکوری ٹرین ڈکیتی11 جونہندوجنترینرجلا ایکادشیبكرمی سناتر پردیششاہجہاں پور19 دسمبربكرمی سنبرطانوی حکومتگورکھپور11 جون1897ء19 دسمبر1927ءہندوستانمجاہد آزادیشاعرمترجمماہر السنہمورخادیبہندوستانآزادیکاکوری ٹرین ڈکیتی11 جونہندوجنترینرجلا ایکادشیبكرمی سناتر پردیششاہجہاں پور19 دسمبربكرمی سنبرطانوی حکومتگورکھپوریونانیقبرصشہرمیساوریاپیدیوسدار الحکومتیورپی یونین کی رکن ریاستوںدسویں صدیقبرصدار الحکومتقبرص بحران 1955–64ءترک قبرصییونانی قبرصی1974ءاقوام متحدہجمہوریہ قبرصدار الحکومتشمالی قبرصترک جمہوریہ شمالی قبرصدار الحکومتبین الاقوامی2018ءقوت خریددیوار برلن10 ربیع الاول1104ھ19 نومبر1692ء6 رجب1174ھ11 فروری1761ءسندھٹھٹہاٹھارویں صدیمحدثفقیہشاعرٹھٹہقاضی القضاۃعربیفارسیسندھیفقہقرآنتفسیرسیرتحدیثقواعدارکان اسلامنمازروزہحجزکوٰۃمصرجامعہ الازہربھارتسعودی عربترکیپاکستانبرطانیہپاکستانسندھہندو متویدوںرشیہندوستانیسنیاسیبرصغیرلوپا مُدراسنسکرترگ ویدپرانوںرامائنمہا بھارتشیو متسِدّھارشکتی متویشنو متجنوبی ایشیاجاواانڈونیشیاشیوجاوی زبانویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 20ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 21ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 22ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 23ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 24ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 25ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 26ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 27ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 28ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 29ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 30ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 31ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 32پرچمڈومنین بھارت22 جولائی1947ءبھارتانڈین نیشنل کانگریسکھادییوم آزادی11 جون1897ء19 دسمبر1927ءہندوستانمجاہد آزادیشاعرمترجمماہر السنہمورخادیبہندوستانآزادیکاکوری ٹرین ڈکیتی11 جونہندوجنترینرجلا ایکادشیبكرمی سناتر پردیششاہجہاں پور19 دسمبربكرمی سنبرطانوی حکومتگورکھپورویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 35ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 36ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 37ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 38ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 39ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 40ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 41ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 42ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 43ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 44ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 45ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 46ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 47ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 48ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 49ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 50ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 51ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 52












ویکیپیڈیا:منتخب مضامین




آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے






Jump to navigation
Jump to search





ویکیپیڈیا کے منتخب مضامین


یہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔

منتخب مضامین ویکیپیڈیا کے بہترین ترین مضامین کو کہا جاتا ہے، جیسا کہ انداز مقالات میں واضح کیا گیا ہے۔ اس سے قبل کہ مضمون کو اس فہرست میں شامل کیا جائے، مضامین پر نظرِ ثانی کے لیے امیدوار برائے منتخب مضمون میں شاملِ فہرست کیا جاتا ہے تاکہ مضمون کی صحت، غیر جانبداری، جامعیت اور انداز مقالات کی جانچ منتخب مضون کے معیار کے مطابق کی جاسکے۔
فی الوقت اردو ویکیپیڈیا پر 75 ہزار سے زائد مضامین میں سے بہت کم منتخب مضامین موجود ہیں۔
جو مضامین منتخب مضمون کو درکار صفات کے حامل نہیں ہوتے، اُن کو امیدوار برائے منتخب مضمون کی فہرست سے نکال دیا جاتا ہے تاکہ اُن میں مطلوبہ بہتری پیدا کی جاسکے اور اُس کے بعد جب وہ تمام تر خوبیوں سے آراستہ و پیراستہ ہوجاتی ہیں تو اُنہیں دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون کی فہرست میں شامل کیا جاسکتا ہے۔
مضمون کے بائیں جانب بالائی حصے پر موجود کانسی کا یہ چھوٹا سا ستارہ (یہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔۔) اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔مزید برآں یکہ اگر کوئی مضمون بیک وقت کئی زبانوں میں منتخب مضمون کی حیثیت حاصل کرچکا ہے تو اسی طرح کا چھوٹا ستارہ دیگر زبانوں کے آن لائن پر دائیں جانب اُس زبان کے نام کے ساتھ نظر آئے گا۔


  • مضمون کے منتخب ہونے پر امیدوار برائے منتخب مضمون کا سانچہ ہٹا کر منتخب مقالہ سانچہ کا اندراج کر دیا جائے۔


اختصار:
وپ:منتخب مضامین


منتخب مواد:


  • منتخب مضامین

  • منتخب فہرست

  • منتخب تصاویر

  • منتخب ابواب

  • منتخب موضوعات

آلات منتخب مضمون:


  • منتخب مضمون کا معیار

  • امیدوار برائے منتخب مضمون

  • منتخب مضمون جائزہ

  • منتخب مضمون جائزہ نوشتہ

  • منتخب مضمون شماریات

  • بے ترتیبی منتخب مضمون

  • سابقہ منتخب مضامین




مجموعات


·فنون، فنِ تعمیر اور آثارِ قدیمہ
·اعزاز،سجاوٹ اور امتیازیات
·حیاتیات
·تجارت، معیشت اور مالیات
·کیمیاء اور معدنیات
·کمپیوٹر
·ثقافت و سماج
·تعلیم
·انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی
·کھانا اور پینا
·جغرافیہ اور مقامات
·ارضیات، ارضی طبیعیات اور موسمیات
·صحت و طب
·تاریخ
·زبان و لسانیات
·قانون
·ادب اور فن کدہ
·ریاضیات
·شامہ میان (میڈیا)
·موسیقی
·فلسفہء اور نفسیات
·طبیعیات و فلکیات
·سیاسیات و حکومت
·مذہب، عقیدہ اور ضعف الاعتقاد
·شاہی، شریف اور حسب نسب
·کھیل اور تعمیری سرگرمیاں
·نقل و حمل
·بصری کھیل
·جنگ و جدل



2019/ہفتہ 01 [ترمیم]
Varanasi collage.png

وارانسی (ہندی: वाराणसी؛ جسے بنارس بھی کہا جاتا ہے) بھارت کی ریاست اتر پردیش کا ایک تاریخی شہر ہے۔ اس کا ایک اور معروف نام کاشی بھی ہے۔ دریائے گنگا کے بائیں کنارے آباد ہے۔ اصل نام وارانسی ہے جو بگڑ کر بنارس ہوگیا۔ ہندوؤں کے نزدیک بہت متبرک شہر ہے۔ یہاں ایک سو سے زائد مندر ہیں۔ ہر سال تقریباً دس لاکھ یاتری یہاں اشنان کے لیے آتے ہیں۔ شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کی تعمیر کردہ مسجد اسلامی دور کی بہترین یادگار ہے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی جو 1916ء میں قائم کی گئی تھی بہت بڑی درس گاہ ہے۔ اس میں سنسکرت کی تعلیم کا خاص انتظام ہے۔
ہندومت کے علاوہ بدھ مت اور جین مت میں بھی اسے مقدس سمجھا جاتا ہے۔


وارانسی کی ثقافت اور دریائے گنگا کا انتہائی اہم مذہبی رشتہ ہے۔ یہ شہر صدیوں سے ہندوستان بالخصوص شمالی ہندوستان کا ثقافتی اور مذہبی مرکز رہا ہے۔ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کا بنارس گھرانا وارانسی سے ہی تعلق رکھتا ہے۔ بھارت کے کئی فلسفی، شاعر، مصنف، وارانسی ہیں، جن میں کبیر، رویداس، مالک رامانند، شوانند گوسوامی، منشی پریم چند، جيشكر پرساد، آچاریہ رام چندر شکلا، پنڈت روی شنکر، پنڈت ہری پرساد چورسیا اور استاد بسم اللہ خان کچھ اہم نام ہیں۔ یہاں کے لوگ بھوجپوری بولتے ہیں جو ہندی کا ہی ایک لہجہ ہے۔ وارانسی کو اکثر مندروں کا شہر، ہندوستان کا مذہبی دار الحکومت، بھگوان شو کی نگری، ديپوں کا شہر، علم نگری وغیرہ جیسے ناموں سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ مشہور امریکی مصنف مارک ٹوین لکھتا ہے "بنارس تاریخ سے بھی قدیم ہے، روایات سے بھی پرانا ہے"۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 02 [ترمیم]
AgasthiyarG.jpg

اگستیہ (ہندی: अगस्त्य) ہندو مت میں ویدوں کے ایک مشہور دانشور (رشی) تھے۔ ہندوستانی روایات کے مطابق وہ ایک قابل ذکر سنیاسی اور برصغیر کی مختلف زبانوں میں ایک بااثر عالم تسلیم کیے گئے ہیں۔ وہ اور ان کی زوجہ لوپا مُدرا سنسکرت کی مذہبی کتاب رگ وید کے بھجن 1.165 تا 1.191 اور دیگر ویدی ادب کے مصنف ہیں۔


اگستیہ کا نام متعدد داستانوں اور پرانوں (مثلاً دیومالائی کہانیوں اور علاقائی داستانوں) میں آتا ہے جن میں خاص طور پر رامائن اور مہا بھارت شامل ہیں۔ وہ ویدوں کے سات یا آٹھ انتہائی قابل احترام رشیوں میں سے ایک ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ان کا ذکر شیو مت کی روایت تمل سِدّھار میں ایک سِدّھار کی حیثیت سے آتا ہے۔ علاوہ ازیں شکتی مت اور ویشنو مت کے پرانوں میں بھی ان کو بہت قابل قدر گردانا گیا ہے۔ نیز وہ ان ہندوستانی دانشوروں میں سے ایک ہیں جن کے قدیم مجسمے اور خاکے جنوبی ایشیا کے ہندو مندروں اور جنوب مشرقی ایشیا جیسے جاوا، انڈونیشیا وغیرہ میں ابتدائی قرون وسطیٰ میں تعمیر شدہ شیو کے مندروں میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ قدیم جاوی زبان کی تحریر، اگستیہ پروا میں وہ ایک بنیادی کردار اور استاذ کا درجہ رکھتے ہیں جس کا 11 ویں صدی کا نسخہ اب تک موجود ہے۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 03 [ترمیم]
AgasthiyarG.jpg

اگستیہ (ہندی: अगस्त्य) ہندو مت میں ویدوں کے ایک مشہور دانشور (رشی) تھے۔ ہندوستانی روایات کے مطابق وہ ایک قابل ذکر سنیاسی اور برصغیر کی مختلف زبانوں میں ایک بااثر عالم تسلیم کیے گئے ہیں۔ وہ اور ان کی زوجہ لوپا مُدرا سنسکرت کی مذہبی کتاب رگ وید کے بھجن 1.165 تا 1.191 اور دیگر ویدی ادب کے مصنف ہیں۔


اگستیہ کا نام متعدد داستانوں اور پرانوں (مثلاً دیومالائی کہانیوں اور علاقائی داستانوں) میں آتا ہے جن میں خاص طور پر رامائن اور مہا بھارت شامل ہیں۔ وہ ویدوں کے سات یا آٹھ انتہائی قابل احترام رشیوں میں سے ایک ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ان کا ذکر شیو مت کی روایت تمل سِدّھار میں ایک سِدّھار کی حیثیت سے آتا ہے۔ علاوہ ازیں شکتی مت اور ویشنو مت کے پرانوں میں بھی ان کو بہت قابل قدر گردانا گیا ہے۔ نیز وہ ان ہندوستانی دانشوروں میں سے ایک ہیں جن کے قدیم مجسمے اور خاکے جنوبی ایشیا کے ہندو مندروں اور جنوب مشرقی ایشیا جیسے جاوا، انڈونیشیا وغیرہ میں ابتدائی قرون وسطیٰ میں تعمیر شدہ شیو کے مندروں میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ قدیم جاوی زبان کی تحریر، اگستیہ پروا میں وہ ایک بنیادی کردار اور استاذ کا درجہ رکھتے ہیں جس کا 11 ویں صدی کا نسخہ اب تک موجود ہے۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 04 [ترمیم]
Collage of places in Lucknow.jpg

لکھنؤ بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش کا دار الحکومت اور اردو کا قدیم گہوارہ ہے نیز اسے مشرقی تہذیب و تمدن کی آماجگاہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس شہر میں لکھنؤ ضلع اور لکھنؤ منڈل کا انتظامی صدر دفتر موجود ہے۔ لکھنؤ شہر اپنی نزاکت، تہذیب و تمدن، کثیر الثقافتی خوبیوں، دسہری آم کے باغوں اور چکن کی کڑھائی کے کام کے لیے معروف ہے۔ سنہ 2006ء میں اس کی آبادی 2،541،101 اور شرح خواندگی 68.63 فیصد تھی۔ حکومت ہند کی 2001ء کی مردم شماری، سماجی اقتصادی اشاریہ اور بنیادی سہولت اشاریہ کے مطابق لکھنؤ ضلع اقلیتوں کی گنجان آبادی والا ضلع ہے۔ کانپور کے بعد یہ شہر اتر پردیش کا سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔ شہر کے درمیان میں دریائے گومتی بہتا ہے جو لکھنؤ کی ثقافت کا بھی ایک حصہ ہے۔


لکھنؤ اس خطے میں واقع ہے جسے ماضی میں اودھ کہا جاتا تھا۔ لکھنؤ ہمیشہ سے ایک کثیر الثقافتی شہر رہا ہے۔ یہاں کے حکمرانوں اور نوابوں نے انسانی آداب، خوبصورت باغات، شاعری، موسیقی اور دیگر فنون لطیفہ کی خوب پذیرائی کی۔ لکھنؤ نوابوں کا شہر بھی کہلاتا ہے نیز اسے مشرق کا سنہری شہر اور شیراز ہند بھی کہتے ہیں۔ آج کا لکھنؤ ایک ترقی پذیر شہر ہے جس میں اقتصادی ترقی دکھائی دیتی ہے اور یہ بھارت کے تیزی سے بڑھ رہےبالائی غیر میٹرو پندرہ شہروں میں سے ایک ہے۔
لکھنؤ ہندی اور اردو ادب کے مراکز میں سے ایک ہے۔ یہاں زیادہ تر لوگ اردو بولتے ہیں۔ یہاں کا لکھنوی انداز گفتگو مشہور زمانہ ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ہندی اور انگریزی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 05 [ترمیم]
Nicosia Collage.png

نیکوسیا (یونانی: Λευκωσία لیفکوسیا) قبرص کا سب سے بڑا شہر اور میساوریا میدانی علاقہ کے تقریباً وسط میں دریائے پیدیوس کے کنارے پر واقع حکومت قبرص کا دار الحکومت ہے۔ یہ یورپی یونین کی رکن ریاستوں میں انتہائی جنوب مشرقی دار الحکومت ہے۔ یہ شہر 4،500 برسوں سے مسلسل آباد ہے اور دسویں صدی سے قبرص کا دار الحکومت چلا آرہا ہے۔
قبرص بحران 1955–64ء کے بعد سے ترک قبرصی اور یونانی قبرصی شہر کی تقسیم کے بعد شہر کے شمالی اور جنوبی الگ الگ حصوں میں آباد ہیں۔ 1974ء میں ترکی کے قبرص کے حملے کے بعد شہر کے درمیان میں ایک عسکری خط اخضر قائم ہے جو اقوام متحدہ کے زیر نگرانی ہے۔ اس تقسیم کے بعد نیکوسیا کا جنوبی حصہ جمہوریہ قبرص کا دار الحکومت اور شمالی قبرص ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا دار الحکومت ہے۔


قانون سازی اور انتظامی افعال کے علاوہ نیکوسیا نے خود کو جزیرے کے اقتصادی دار الحکومت اور اہم بین الاقوامی کاروباری مرکز کے طور پر بھی منوایا ہے۔ 2018ء میں نیکوسیا دنیا کے تقابل میں قوت خرید میں بتیسواں امیر ترین شہر تھا۔ دیوار برلن کے خاتمے کے بعد نیکوسیا دنیا کا واحد منقسم دار الحکومت ہے۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 06 [ترمیم]


پہلی صلیبی جنگ کے دوران رائنستان کے شہر متز میں یہودیوں کا قتل عام ، اگستے میجیٹ کی تصویر


اشکنازی (Ashkenazi) جنہیں اشکنازی یہودی (Ashkenazi Jews) بھی کہا جاتا ہے ایسے یہودی ہیں جو رومی عہد میں یورپ اور جرمنی کی طرف ہجرت کر گئے تھے۔ ان علاقوں میں بھی ان لوگوں نے لکھنے پڑھنے اور بودوباش میں عبرانی روایات کو قائم رکھا۔ ان کو عیسائی بادشاہوں کی طرف سے نفرت کا سامنا بھی تھا جو ان کی ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کا سبب بنتا تھا۔ اسی لیے یہ لوگ ۱۸ ء صدی کے  آخر تک معاشی طور پر مستحکم نہ ہو سکے۔


اشکنازی یہودی تارکین وطن کی آبادی  جو یہودیوں تارکین وطن کی ایک الگ اور یکجا برادری کے طور پر مقدس رومن سلطنت کے پہلے ہزاریہ کے اختتام کے وقت وقوع پزیر ہوئی۔ان   تارکین وطن اشکنازی یہودیوں  کی روایتی زبان   یدیش مختلف بولیوں پر مشتمل ہے۔ اشکنازی تمام تر  وسطی اور مشرقی یورپ میں  پھیلے اور وہاں برادریاں قائم کیں  جو قرون وسطی سےلیکر   حالیہ دنوں تک  ان کے بسنے کے بنیادی علاقے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں ان بے وطنوں کی اپنی ایک علاقائی  اور تارک وطن اشکنازی تشخص پروان چرھنے لگی ۔ قرون وسطی کے اخیر میں اشکنازی آبادی کا زیادہ تر حصہ مسلسل جرمن علاقوں سے باہر  پولینڈ اور لتھوانیا  میں (بشمول موجودہ  بیلاروس اور یوکرائن) مشرقی یورپ کی طرف منتقل ہوتاچلا گیا۔ ۱۸ء کے  آخر اور ۱۹ء صدی کے اوائل تک جو یہودی جرمنی ہی میں رہے یا واپس جرمنی آئے  انکی  ثقافتی اقدار نے دھارا بدلا- حثکالا (یہودی نشاة ثانیہ) کے زیر اثر  ، جدوجہد آزادی  ، دانشورانہ اور ثقافتی بدلاؤ کیلئے  انہوں  نے آہستہ آہستہ یدش زبان کا استعمال ترک کردیا اور اپنی مذہبی زندگی اور ثقافتی تشخص کی نئی جہتوں کو پروان چڑھانے لگے-" یورپ میں  قیام کے دوران اشکنازیوں نے یورپی ثقافت میں اپنا اہم حصہ ڈالا  اور فلسفہ ، ادب ، آرٹ ، موسیقی اور سائنس کے تمام شعبوں میں  قابل ذکر اور غیر متناسب اضافہ کیا " (ایرک ہوبسبام) – ہولوکاسٹ(مرگ انبوہ),یعنی  یہودی نسل کشی اور  دوسری عالمی جنگ کے  دوران اور تقریباًً ساٹھ لاکھ یہودیوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام  نے  اشکنازی تارکین وطن کی ثقافت  اور تقریباًً ہر اشکنازی یہودی خاندان کو متاثر کیا ۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 07 [ترمیم]
Israëls-A Jewish Wedding-1903.jpg

یہودیت میں شادی کو مرد و عورت کے درمیان کا ایک ایسا بندھن تصور کیا جاتا ہے جس میں خدا بذات خود شامل ہے۔ گوکہ ان کے یہاں شادی کا واحد مقصد افزائش نسل نہیں ہے لیکن اس عمل کو افزائش نسل کے ربانی حکم کے پورا کرنے کا ذریعہ بتایا گیا ہے۔ اسی مقصد کے پیش نظر جب مرد و عورت شادی کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں تو انہیں یک جان دو قالب سمجھا جاتا ہے۔ اگر کوئی یہودی مرد شادی نہ کرے تو تلمود کی نگاہ میں وہ ایک ”نامکمل“ مرد ہے۔


یہودیت کے ازدواجی نظام پر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کے یہاں عورت کا مقام نہایت پست ہے اور اس کی وجہ یہ نظریہ ہے کہ حوا نے آدم کو ممنوعہ پھل کھانے پر اکسایا اور اسی وجہ سے وہ جنت سے نکالے گئے۔ اور اسی بنا پر عورت کو مرد کی غلامی، حیض جیسی ناپاکی اور حمل کے درد کی سزا ملی۔ بائبل میں ہے:


مَیں تیرے دردِ حمل کو بہت بڑھاؤں گا۔ تُو درد کے ساتھ بچّے جنے گی اور تیری رغبت اپنے شَوہر کی طرف ہوگی اور وہ تُجھ پر حُکومت کرے گا۔

”تمدن عرب“ میں یہودی معاشرہ میں عورت کی حیثیت ان سخت الفاظ میں بیان کی گئی ہے:


”گھوڑا اچھا ہو یا برا اسے مہمیز کی ضرورت ہے اور عورت اچھی ہو یا بری اسے مار کی ضرورت ہے۔

یہودیت میں عورت کی شادی خاوند کی خدمت اور اولاد پیدا کرنے کے لیے ہے۔ اگر کسی کے یہاں کئی سال تک اولاد نہ ہو تو وہ بلا جھجک دوسری شادی کر سکتا ہے اور اس کام کے لیے اسے اپنی بیوی سے کچھ کہنے سننے کی ضرورت نہیں ہے۔ بائبل میں ہے:


”بِیوِیاں کرو تاکہ تُم سے بیٹے بیٹِیاں پَیدا ہوں اور اپنے بیٹوں کے لِیے بِیوِیاں لو اور اپنی بیٹِیاں شَوہروں کو دو تاکہ اُن سے بیٹے بیٹِیاں پَیدا ہوں اور تُم وہاں پَھلو پُھولو اور کم نہ ہو۔


نکاح کے قانون کی طرح طلاق کا قانون بھی یہودی روایات میں عورت کی مظلومیت کی داستاں سناتا ہے۔ یہودی مرد جب چاہے چھوٹی سی لغزش پر طلاق دے دیتے اور ان کو یہ حق مذہب نے دیا تھا۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔

 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 08 [ترمیم]


الناصر کے عہدِ خلافت کے دینار۔


الناصر لدین اللہ خلافت عباسیہ کا چونتیسواں خلیفہ، جس کا عہد خلافت 575ھ سے 622ھ تک محیط تھا۔ الناصر لدین اللہ خلافت عباسیہ کا وہ واحد حکمران خلیفہ ہے جس کا عہد حکومت ایک طویل عرصہ یعنی 47 سال قمری تقریباً تک قائم رہا۔ اِس طویل عہد حکومت میں اسلامی حکومت کا دائرہ اِقتدار دوبارہ بلاد عراق و شام سے نکل ہر ہندوستان اور مغرب یعنی مراکش تک قائم ہو گیا۔ الناصر کے زمانہ میں سلطان صلاح الدین ایوبی کا عہد حکومت بہت اہم ہے جبکہ اِسی زمانہ میں ہندوستان میں باقاعدہ طور پر خاندان غلاماں دہلی کی حکومت منظم انداز میں قائم ہو گئی جسے خلافت عباسیہ کی جانب سے سرکاری سرپرستی بھی حاصل رہی۔ وہ المعتصم باللہ کے بعد پُرہی بت و جلال زدہ خلیفہ واقع ہوا جس کی ہیبت سے امرائے حکومت و وزرا اور سلاطین تک لرزہ براندام رہتے۔ الناصر کے عہد حکومت میں دوبارہ خلافت عباسیہ کی شان و شوکت قائم ہو گئی حتیٰ کہ 581ھ میں دوبارہ بلاد مغرب (مراکش) میں اُس کے نام کا خطبہ جاری ہوا۔ ناصر کا زمانہ روشن جبیں اور طرہ تاج فخر تھا۔ خلیفہ ناصر کے عہد خلافت میں دنیائے اسلام میں دو اہم ترین واقعات رُونما ہوئے، اول تو 589ھ/ 1187ء میں سلطان صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس کو صلیبیوں سے چھڑوایا اور 1189ء تا 1192ء تک تیسری صلیبی جنگ جاری رہی۔ دوم یہ کہ ناصر کے زمانہ میں تاتاریوں کا عظیم طوفان اُٹھا جس نے دنیائے اسلام کو شدید نقصان پہنچایا اور کئی مسلم سلطنتیں اِن کے حملوں سے ختم ہوگئیں۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 09 [ترمیم]
Al-Shafie Name.png

محمد بن ادریس شافعی جو امام شافعی کے لقب سے معروف ہیں، سنی فقہی مذہب شافعی کے بانی ہیں۔ آپ کے فقہی پیروکاروں کو شافعی (جمع شوافع) کہتے ہیں۔ آپ کا عرصہ حیات مسلم دنیا کے عروج کا دور یعنی اسلامی عہد زریں ہے۔ خلافت عباسیہ کے زمانہ عروج میں مسلک شافعی کا بول بالا بغداد اور بعد ازاں مصر سے عام ہوا۔ 150ھ میں متولد ہوئے اور 204ھ میں فوت ہوئے۔ مذہب شافعی کے پیروکار زیادہ تر مشرقی مصر، صومالیہ، ارتریا، ایتھوپیا، جبوتی، سواحلی ساحل، یمن، مشرق وسطیٰ کے کرد علاقوں میں، داغستان، فلسطین، لبنان، چیچنیا، قفقاز، انڈونیشیا، ملائیشیا، سری لنکا کے کچھ ساحلی علاقوں میں، مالدیپ، سنگاپور، بھارت کے مسلم علاقوں، میانمار، تھائی لینڈ، برونائی اور فلپائن میں پائے جاتے ہیں۔


مشہور روایات کے مطابق امام شافعی کی ولادت ماہِ رجب 150ھ مطابق ماہِ اگست 767ء میں بمقام غزہ بلاد الشام (موجودہفلسطین) میں ہوئی۔ ربیع بن سلیمان مرادی کہتے ہیں کہ: امام شافعی اُس سال پیدا ہوئے جس سال امام ابوحنیفہ فوت ہوئے۔ امام شافعی کا اپنا قول ہے کہ میری ولادت 150ھ میں ملک شام کے شہر غزہ میں ہوئی اور 2 سال کی عمر میں مجھے مکہ لایا گیا، یعنی 152ھ مطابق 769ء میں۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ امام شافعی فرماتے ہیں کہ میں عسقلان میں پیدا ہوا اور دو سال کا ہوا تو میری والدہ مجھے مکہ کے آئیں۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 10 [ترمیم]


خلیفہ عباسی ظاہر لدین اللہ کے عہد حکومت میں خوارزم شاہی سلطنت کے بادشاہ علاؤ الدین محمد خوارزم شاہ الثانی کا مضروب کردہ چاندی کا جیتل جو تالقان شہر موجودہ افغانستان میں ضرب کیا گیا۔


الناصر لدین اللہ خلافت عباسیہ کا چونتیسواں خلیفہ ہے جس کا عہد خلافت 575ھ سے 622ھ تک محیط ہے ۔ الناصر لدین اللہ خلافت عباسیہ کا وہ واحد حکمران خلیفہ ہے جس کا عہد حکومت ایک طویل عرصہ یعنی 47 سال قمری تقریباً تک قائم رہا ۔ اِس طویل عہد حکومت میں اسلامی حکومت کا دائرہ اِقتدار دوبارہ بلاد عراق و شام سے نکل ہر ہندوستان اور مغرب یعنی مراکش تک قائم ہوگیا۔ الناصر کے زمانہ میں سلطان صلاح الدین ایوبی کا عہد حکومت بہت اہم ہے جبکہ اِسی زمانہ میں ہندوستان میں باقاعدہ طور پر خاندان غلاماں دہلی کی حکومت منظم انداز میں قائم ہوگئی جسے خلافت عباسیہ کی جانب سے سرکاری سرپرستی بھی حاصل رہی۔وہ المعتصم باللہ کے بعد پُرہیبت و جلال زدہ خلیفہ واقع ہوا جس کی ہیبت سے امرائے حکومت و وزرا اور سلاطین تک لرزہ براندام رہتے۔ الناصر کے عہد حکومت میں دوبارہ خلافت عباسیہ کی شان و شوکت قائم ہوگئی حتیٰ کہ 581ھ میں دوبارہ بلاد مغرب (مراکش) میں اُس کے نام کا خطبہ جاری ہوا۔ناصر کا زمانہ روشن جبیں اور طرہ تاج فخر تھا۔ خلیفہ ناصر کے عہد خلافت میں دنیائے اسلام میں دو اہم ترین واقعات رُونما ہوئے، اول تو 589ھ/ 1187ء میں سلطان صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس کو صلیبیوں سے چھڑوایا اور 1189ء تا 1192ء تک تیسری صلیبی جنگ جاری رہی۔ دوم یہ کہ ناصر کے زمانہ میں تاتاریوں کا عظیم طوفان اُٹھا جس نے دنیائے اسلام کو شدید نقصان پہنچایا اور کئی مسلم سلطنتیں اِن کے حملوں سے ختم ہوگئیں۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 11 [ترمیم]
Allah1.png

خدا کے نام ہر مذہب میں اور ہر زبان میں الگ الگ ہیں، خدا کی صفات تو عام طور پر ایک جیسی ہی ملتی ہیں کہ وہ خالق ہے، مالک، ہے رز‍ق دینے والا، گناہ معاف کرنے والا، رحم کرنے والا اور دعا سننے والا۔ پھر بھی مختلف مذاہب میں خدا کی کچھ خصوصیات الگ ہیں دوسرے مذہب سے، جس وجہ سے اس مذہب میں خدا کا کچھ ناموں کا مطلب وہ نہیں ہوتا جو باقی مذہب میں ملتا ہے۔ جیسے مسیحیت میں صلیبی موت کے عقیدے نے مسیح کو اکلوتا، بیٹا، روح القدس کا نام دیا کيا ہے۔ جبکہ اسلام میں خدا کے ناموں میں واحد ہے، جس کا معنی ہے کہ وہ صرف ایک ہے، اس کا کوئی بیٹا نہیں۔ مسیحیت، یہودیت میں خدا کو یہوداہ، ایلوہیم، ایل، وہ، میں جو ہوں سو میں ہوں، جیسے نام بھی دیے گئے۔
زبانوں کے فرق سے انسانوں نے اس مالک الملک ہستی کو کہیں اللہ، کہیں ایشور، کہیں گاڈ، کہیں یہوواہ، کہیں اہور امزدا، کہیں زیوس ، کہیں یزداں، کہیں آمن ، کہیں پانکو اور کہیں تاؤ کا نام دیا۔ دنیا بھر کے مذہب میں مختلف زبانوں میں اس ہستی کے لیے بیسیوں نام پائے جاتے ہیں۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 12 [ترمیم]


ارضیاتی اعداد و شمار کی بنیاد پر قدیمی مریخ کس طرح  کا نظر آتا ہوگا، ایک مصور کا تخیل۔


ددور حاضر میں اگرچہ مریخ پر پانی کی تھوڑی سی مقدار کرۂ فضائی میں بطور آبی بخارات موجود ہے تاہم یہاں پر زیادہ تر پانی صرف برف کی صورت ہی میں پایا جاتا ہے۔ جبکہ کبھی کبھار تھوڑے سے نمکین پانی کی مقدار مریخ کی مٹی میں کم گہرائی پر بھی پائی جاتی ہے۔ وہ واحد جگہ جہاں پر پانی کی برف سطح پر دکھائی دے سکتی ہے وہ شمالی قطبی برفیلی ٹوپی ہے۔ پانی کی برف کی فراواں مقدار مریخ کے جنوبی قطب پر سدا بہار کاربن ڈائی آکسائڈ کی برفیلی ٹوپی کے نیچے اور معتدل عرض البلد میں سطح زمین سے قریب موجود ہے۔ پچاس لاکھ مکعب کلومیٹر سے زیادہ برف کا سراغ مریخ کی سطح پر یا اس کے قریب لگایا جا چکا ہے۔ یہ مقدار اس قدر ہے کہ پورے سیارے کی سطح کو 35 میٹر کی گہرائی میں ڈبو سکتی ہے۔ بلکہ سطح سے نیچے اور گہرائی میں مزید برف کی موجودگی کا امکان ہے۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 13 [ترمیم]
Wazir khan mosque entry.jpg

مسجد وزیر خان شہر لاہور میں دہلی دروازہ، چوک رنگ محل اور موچی دروازہ سے تقریباً ایک فرلانگ کی دوری پر واقع ہے۔ یہ مسجد نقش ونگار میں کاریگری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ علم الدین انصاری جو عام طور پر نواب وزیر خان کے نام سے جانے جاتے ہیں مغلیہ سلطنت کے عہد شاہجہانی میں لاہور شہر کے گورنر تھے اور یہ مسجد انہی کے نام سے منسوب ہے۔ مسجد کی بیرونی جانب ایک وسیع سرائے ہے جسے چوک وزیر خان کہا جاتا ہے۔ چوک کے تین محرابی دروازے ہیں۔ اول مشرقی جانب چٹا دروازہ، دوم شمالی جانب راجہ دینا ناتھ کی حویلی سے منسلک دروازہ، سوم شمالی زینے کا نزدیکی دروازہ-مسجد کے مینار 107 فٹ اونچے ہیں۔ اس مسجد کی تعمیر دسمبر 1641ء میں سات سال کی طویل مدت کے بعد پایۂ تکمیل کو پہنچی۔ مسجد وزیر خان سلطنت مغلیہ کے عہد میں تعمیر کی جانے والی اب تک کی نفیس کاشی کار و کانسی کار خوبصورت مسجد ہے جو بادشاہی مسجد کی تعمیر سے 32 سال قبل (یعنی 1641ء میں) تکمیل کو پہنچی۔


مکمل مضمون پڑھیں۔ ۔ ۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 14 [ترمیم]
Al-Shafie Name.png

محمد بن ادریس شافعی جو امام شافعی کے لقب سے معروف ہیں، سنی فقہی مذہب شافعی کے بانی ہیں۔ آپ کے فقہی پیروکاروں کو شافعی (جمع شوافع) کہتے ہیں۔ آپ کا عرصہ حیات مسلم دنیا کے عروج کا دور یعنی اسلامی عہد زریں ہے۔ خلافت عباسیہ کے زمانہ عروج میں مسلک شافعی کا بول بالا بغداد اور بعد ازاں مصر سے عام ہوا۔ 150ھ میں متولد ہوئے اور 204ھ میں فوت ہوئے۔ مذہب شافعی کے پیروکار زیادہ تر مشرقی مصر، صومالیہ، ارتریا، ایتھوپیا، جبوتی، سواحلی ساحل، یمن، مشرق وسطیٰ کے کرد علاقوں میں، داغستان، فلسطین، لبنان، چیچنیا، قفقاز، انڈونیشیا، ملائیشیا، سری لنکا کے کچھ ساحلی علاقوں میں، مالدیپ، سنگاپور، بھارت کے مسلم علاقوں، میانمار، تھائی لینڈ، برونائی اور فلپائن میں پائے جاتے ہیں۔


مشہور روایات کے مطابق امام شافعی کی ولادت ماہِ رجب 150ھ مطابق ماہِ اگست 767ء میں بمقام غزہ بلاد الشام (موجودہفلسطین) میں ہوئی۔ ربیع بن سلیمان مرادی کہتے ہیں کہ: امام شافعی اُس سال پیدا ہوئے جس سال امام ابوحنیفہ فوت ہوئے۔ امام شافعی کا اپنا قول ہے کہ میری ولادت 150ھ میں ملک شام کے شہر غزہ میں ہوئی اور 2 سال کی عمر میں مجھے مکہ لایا گیا، یعنی 152ھ مطابق 769ء میں۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ امام شافعی فرماتے ہیں کہ میں عسقلان میں پیدا ہوا اور دو سال کا ہوا تو میری والدہ مجھے مکہ کے آئیں۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 15 [ترمیم]
رام پرساد بسمل.jpg

رام پرساد بسمل (پیدائش : 11 جون، 1897ء - : 19 دسمبر، 1927ء) ہندوستان کے ایک انقلابی اور معروف مجاہد آزادی تھے نیز وہ معروف شاعر، مترجم، ماہر السنہ، مورخ اور ادیب بھی تھے۔ ہندوستان کی آزادی کے لیے ان کی کوششوں کو دیکھ کر انگریزوں نے انہیں خطرہ جانتے ہوئے پھانسی کی سزا دے دی تھی۔


وہ کانگریس کے رکن تھے اور ان کی رکنیت کے حوالے سے کانگریسی رہنما اکثر بحث کرتے تھے، جس کی وجہ بسمل کا آزادی کے حوالے سے انقلابی رویہ تھا، بسمل کاکوری ٹرین ڈکیتی میں شامل رہے تھے، جس میں ایک مسافر ہلاک ہو گيا تھا۔
11 جون 1897ء (ہندو جنتری کے مطابق بروز جمعہ نرجلا ایکادشی بكرمی سن 1954) کو اتر پردیش کے شاہجہاں پور میں پیدا ہوئے۔ رام پرساد کو 30 سال کی عمر میں 19 دسمبر 1927ء (پیر پوش کرشن نرجلا ایکادشی (جسے سپھل ایکادشی بھی کہا جاتا ہے) بكرمی سن 1984) کو برطانوی حکومت نے گورکھپور جیل میں پھانسی دے دی۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 16 [ترمیم]
رام پرساد بسمل.jpg

رام پرساد بسمل (پیدائش : 11 جون، 1897ء - : 19 دسمبر، 1927ء) ہندوستان کے ایک انقلابی اور معروف مجاہد آزادی تھے نیز وہ معروف شاعر، مترجم، ماہر السنہ، مورخ اور ادیب بھی تھے۔ ہندوستان کی آزادی کے لیے ان کی کوششوں کو دیکھ کر انگریزوں نے انہیں خطرہ جانتے ہوئے پھانسی کی سزا دے دی تھی۔


وہ کانگریس کے رکن تھے اور ان کی رکنیت کے حوالے سے کانگریسی رہنما اکثر بحث کرتے تھے، جس کی وجہ بسمل کا آزادی کے حوالے سے انقلابی رویہ تھا، بسمل کاکوری ٹرین ڈکیتی میں شامل رہے تھے، جس میں ایک مسافر ہلاک ہو گيا تھا۔
11 جون 1897ء (ہندو جنتری کے مطابق بروز جمعہ نرجلا ایکادشی بكرمی سن 1954) کو اتر پردیش کے شاہجہاں پور میں پیدا ہوئے۔ رام پرساد کو 30 سال کی عمر میں 19 دسمبر 1927ء (پیر پوش کرشن نرجلا ایکادشی (جسے سپھل ایکادشی بھی کہا جاتا ہے) بكرمی سن 1984) کو برطانوی حکومت نے گورکھپور جیل میں پھانسی دے دی۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 17 [ترمیم]
Nicosia Collage.png

نیکوسیا (یونانی: Λευκωσία لیفکوسیا) قبرص کا سب سے بڑا شہر اور میساوریا میدانی علاقہ کے تقریباً وسط میں دریائے پیدیوس کے کنارے پر واقع حکومت قبرص کا دار الحکومت ہے۔ یہ یورپی یونین کی رکن ریاستوں میں انتہائی جنوب مشرقی دار الحکومت ہے۔ یہ شہر 4،500 برسوں سے مسلسل آباد ہے اور دسویں صدی سے قبرص کا دار الحکومت چلا آرہا ہے۔
قبرص بحران 1955–64ء کے بعد سے ترک قبرصی اور یونانی قبرصی شہر کی تقسیم کے بعد شہر کے شمالی اور جنوبی الگ الگ حصوں میں آباد ہیں۔ 1974ء میں ترکی کے قبرص کے حملے کے بعد شہر کے درمیان میں ایک عسکری خط اخضر قائم ہے جو اقوام متحدہ کے زیر نگرانی ہے۔ اس تقسیم کے بعد نیکوسیا کا جنوبی حصہ جمہوریہ قبرص کا دار الحکومت اور شمالی قبرص ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا دار الحکومت ہے۔


قانون سازی اور انتظامی افعال کے علاوہ نیکوسیا نے خود کو جزیرے کے اقتصادی دار الحکومت اور اہم بین الاقوامی کاروباری مرکز کے طور پر بھی منوایا ہے۔ 2018ء میں نیکوسیا دنیا کے تقابل میں قوت خرید میں بتیسواں امیر ترین شہر تھا۔ دیوار برلن کے خاتمے کے بعد نیکوسیا دنیا کا واحد منقسم دار الحکومت ہے۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 18 [ترمیم]
تخطيط اسم مخدوم محمد هاشم التتوي السندي.png

مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی (پ۔ 10 ربیع الاول، 1104ھ بمطابق 19 نومبر، 1692ء – و۔ 6 رجب، 1174ھ بمطابق 11 فروری، 1761ء) سندھ کے علم و ادب کے حوالے سے بین الاقوامی شہرت یافتہ شہر ٹھٹہ سے تعلق رکھنے والے اٹھارویں صدی کے عظیم محدث، یگانۂ روزگار فقیہ اور قادر الکلام شاعر تھے۔ کلہوڑا دور کے حاکمِ سندھ میاں غلام شاہ کلہوڑا نے انہیں ٹھٹہ کا قاضی القضاۃ مقرر کیا، انہوں نے بدعات اور غیر شرعی رسومات کے خاتمے کے لیے حاکم وقت سے حکم نامے جارے کرائے۔ ان کی وعظ، تقریروں اور درس و تدریس متاثر ہو کر بہت سے لوگ مسلمان ہوئے۔ ان کی تصانیف و تالیفات عربی، فارسی اور سندھی زبانوں میں ہیں۔ انہوں نے فقہ، قرآن، تفسیر، سیرت، حدیث، قواعد، عقائد، ارکان اسلام یعنی نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ سمیت تقریباً تمام اسلامی موضوعات پر لاتعداد کتب تحریر و تالیف کیں، کتب کی تعداد کچھ محققین کے اندازے کے مطابق 300 ہے، کچھ محققین 150 سے زیادہ خیال کرتے ہیں۔ ان کی گراں قدر تصانیف مصر کی جامعہ الازہر کے نصاب میں شامل ہیں۔ ان کے مخطوطات کی بڑی تعداد بھارت، سعودی عرب، ترکی، پاکستان، برطانیہ اور یورپ کے بہت سے ممالک کے کتب خانوں میں موجود ہیں۔ پاکستان خصوصاً سندھ اور بیرونِ پاکستان میں ان کی کتب کے مخطوطات کی دریافت کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 19 [ترمیم]
AgasthiyarG.jpg

اگستیہ ہندو مت میں ویدوں کے ایک مشہور دانشور (رشی) تھے۔ ہندوستانی روایات کے مطابق وہ ایک قابل ذکر سنیاسی اور برصغیر کی مختلف زبانوں میں ایک بااثر عالم تسلیم کیے گئے ہیں۔ وہ اور ان کی زوجہ لوپا مُدرا سنسکرت کی مذہبی کتاب رگ وید کے بھجن 1.165 تا 1.191 اور دیگر ویدی ادب کے مصنف ہیں۔


اگستیہ کا نام متعدد داستانوں اور پرانوں (مثلاً دیومالائی کہانیوں اور علاقائی داستانوں) میں آتا ہے جن میں خاص طور پر رامائن اور مہا بھارت شامل ہیں۔ وہ ویدوں کے سات یا آٹھ انتہائی قابل احترام رشیوں میں سے ایک ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ان کا ذکر شیو مت کی روایت تمل سِدّھار میں ایک سِدّھار کی حیثیت سے آتا ہے۔ علاوہ ازیں شکتی مت اور ویشنو مت کے پرانوں میں بھی ان کو بہت قابل قدر گردانا گیا ہے۔ نیز وہ ان ہندوستانی دانشوروں میں سے ایک ہیں جن کے قدیم مجسمے اور خاکے جنوبی ایشیا کے ہندو مندروں اور جنوب مشرقی ایشیا جیسے جاوا، انڈونیشیا وغیرہ میں ابتدائی قرون وسطیٰ میں تعمیر شدہ شیو کے مندروں میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ قدیم جاوی زبان کی تحریر، اگستیہ پروا میں وہ ایک بنیادی کردار اور استاذ کا درجہ رکھتے ہیں جس کا 11 ویں صدی کا نسخہ اب تک موجود ہے۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 20


2019/ہفتہ 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 21


2019/ہفتہ 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 22


2019/ہفتہ 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 23


2019/ہفتہ 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 24


2019/ہفتہ 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 25


2019/ہفتہ 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 26


2019/ہفتہ 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 27


2019/ہفتہ 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 28


2019/ہفتہ 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 29


2019/ہفتہ 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 30


2019/ہفتہ 31 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 31


2019/ہفتہ 32 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 32


2019/ہفتہ 33 [ترمیم]


بھارت کا قومی پرچم


بھارت کا قومی پرچم تین مختلف رنگوں کی افقی مستطیل پٹیوں پر مشتمل ہے، جو زعفرانی، سفید اور سبز رنگوں کی ہیں۔ اس پرچم کے درمیان میں نیلے رنگ کا اشوک چکر ہے جو وسطی سفید پٹی پر نظر آتا ہے۔ اس پرچم کو ڈومنین بھارت کے اجلاس مورخہ 22 جولائی، 1947ء کے موقع پر اختیار کیا گیا اور بعد ازاں جمہوریہ بھارت کے قومی پرچم کے طور پر اسے برقرار رکھا گیا۔ بھارت میں لفظ ترنگا (ہندی: तिरंगा) سے مراد ہمیشہ اسی پرچم کو لیا جاتا ہے۔ یہ پرچم سوراج کے جھنڈے سے مشابہت رکھتا ہے جو انڈین نیشنل کانگریس کا جھنڈا تھا اور اس کے خالق پینگالی ونکایا تھے۔م


گاندھی کی خواہش کو دیکھتے ہوئے قانونی طور پر اس جھنڈے کو کھادی (ہاتھوں سے بُنا گیا کپڑا) اور ریشم کے کپڑے سے بنایا جاتا ہے۔ اس جھنڈے کو بنانے کے مراحل کی نگرانی بیورو آف انڈین سٹینڈرڈ کرتا ہے۔ اسے بنانے کے حقوق کھادی ڈیولپمنٹ اینڈ لیج انڈسٹریز کمیشن مختلف علاقوں کو جاری کرتا ہے۔ سنہ 2009ء تک کرناٹک کھادی گرام ادیوگ سنیوکتا سنگھ ہی اس جھنڈے کو بنانے والی واحد کمپنی تھی۔


بھارتی قانون کے مطابق اس پرچم کے استعمال کے قواعد مقرر ہیں جو دیگر قومی علامات پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔ ان کے مطابق عام شہری اسے صرف قومی دن جیسے یوم آزادی اور یوم جمہوریہ وغیرہ پر لہرا سکتے ہیں۔ سنہ 2002ء میں ایک شہری ناوین جندل کی درخواست پر بھارتی عدالت عظمی نے حکومت بھارت کو حکم دیا کہ وہ عام شہریوں کو پرچم کے استعمال میں رعایت دیں۔ اس پر یونین کیبنٹ نے شہریوں کو بعض حدود میں اسے استعمال کرنے کی رعایت فراہم کی۔ 2005ء میں قانون میں ترمیم کرتے ہوئے اس پرچم کو کچھ خاص قسم کے کپڑوں سے تیار کرنے کی اجازت دی گئی۔ فلیگ کوڈ اس قومی پرچم کے لہرانے اور خصوصاً دیگر قومی اور غیر قومی پرچموں کے ساتھ اسے لہرانے کے اصول و ضوابط بیان کرتا ہے۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 34 [ترمیم]
رام پرساد بسمل.jpg

رام پرساد بسمل (پیدائش : 11 جون، 1897ء - : 19 دسمبر، 1927ء) ہندوستان کے ایک انقلابی اور معروف مجاہد آزادی تھے نیز وہ معروف شاعر، مترجم، ماہر السنہ، مورخ اور ادیب بھی تھے۔ ہندوستان کی آزادی کے لیے ان کی کوششوں کو دیکھ کر انگریزوں نے انہیں خطرہ جانتے ہوئے پھانسی کی سزا دے دی تھی۔


وہ کانگریس کے رکن تھے اور ان کی رکنیت کے حوالے سے کانگریسی رہنما اکثر بحث کرتے تھے، جس کی وجہ بسمل کا آزادی کے حوالے سے انقلابی رویہ تھا، بسمل کاکوری ٹرین ڈکیتی میں شامل رہے تھے، جس میں ایک مسافر ہلاک ہو گيا تھا۔
11 جون 1897ء (ہندو جنتری کے مطابق بروز جمعہ نرجلا ایکادشی بكرمی سن 1954) کو اتر پردیش کے شاہجہاں پور میں پیدا ہوئے۔ رام پرساد کو 30 سال کی عمر میں 19 دسمبر 1927ء (پیر پوش کرشن نرجلا ایکادشی (جسے سپھل ایکادشی بھی کہا جاتا ہے) بكرمی سن 1984) کو برطانوی حکومت نے گورکھپور جیل میں پھانسی دے دی۔


مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔


 دیگر منتخب مضامین

2019/ہفتہ 35 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 35


2019/ہفتہ 36 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 36


2019/ہفتہ 37 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 37


2019/ہفتہ 38 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 38


2019/ہفتہ 39 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 39


2019/ہفتہ 40 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 40


2019/ہفتہ 41 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 41


2019/ہفتہ 42 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 42


2019/ہفتہ 43 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 43


2019/ہفتہ 44 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 44


2019/ہفتہ 45 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 45


2019/ہفتہ 46 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 46


2019/ہفتہ 47 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 47


2019/ہفتہ 48 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 48


2019/ہفتہ 49 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 49


2019/ہفتہ 50 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 50


2019/ہفتہ 51 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 51


2019/ہفتہ 52 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 52









اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ویکیپیڈیا:منتخب_مضامین&oldid=3743895»










فہرست رہنمائی



























(window.RLQ=window.RLQ||[]).push(function()mw.config.set("wgPageParseReport":"limitreport":"cputime":"0.312","walltime":"0.438","ppvisitednodes":"value":1282,"limit":1000000,"ppgeneratednodes":"value":0,"limit":1500000,"postexpandincludesize":"value":159285,"limit":2097152,"templateargumentsize":"value":6247,"limit":2097152,"expansiondepth":"value":9,"limit":40,"expensivefunctioncount":"value":0,"limit":500,"unstrip-depth":"value":0,"limit":20,"unstrip-size":"value":76,"limit":5000000,"entityaccesscount":"value":0,"limit":400,"timingprofile":["100.00% 205.635 1 -total"," 74.86% 153.940 52 ویکیپیڈیا:منتخب_مضامین/سانچہ"," 16.50% 33.926 1 سانچہ:منتخب_مضامین_صفحات"," 11.72% 24.110 1 ویکیپیڈیا:منتخب_مضامین/2019/ہفتہ_01"," 11.00% 22.611 1 سانچہ:Navbar"," 8.93% 18.362 1 سانچہ:Lang-hi"," 6.58% 13.538 1 سانچہ:Language_with_name"," 5.73% 11.782 2 سانچہ:Lang-gr"," 5.72% 11.768 3 سانچہ:Lang"," 5.59% 11.487 52 سانچہ:ترمیمی_ربط"],"scribunto":"limitreport-timeusage":"value":"0.010","limit":"10.000","limitreport-memusage":"value":941814,"limit":52428800,"cachereport":"origin":"mw1272","timestamp":"20190504075749","ttl":2592000,"transientcontent":false);mw.config.set("wgBackendResponseTime":124,"wgHostname":"mw1242"););

Popular posts from this blog

Wikipedia:Vital articles Мазмуну Biography - Өмүр баян Philosophy and psychology - Философия жана психология Religion - Дин Social sciences - Коомдук илимдер Language and literature - Тил жана адабият Science - Илим Technology - Технология Arts and recreation - Искусство жана эс алуу History and geography - Тарых жана география Навигация менюсу

Bruxelas-Capital Índice Historia | Composición | Situación lingüística | Clima | Cidades irmandadas | Notas | Véxase tamén | Menú de navegacióneO uso das linguas en Bruxelas e a situación do neerlandés"Rexión de Bruxelas Capital"o orixinalSitio da rexiónPáxina de Bruselas no sitio da Oficina de Promoción Turística de Valonia e BruxelasMapa Interactivo da Rexión de Bruxelas-CapitaleeWorldCat332144929079854441105155190212ID28008674080552-90000 0001 0666 3698n94104302ID540940339365017018237

What should I write in an apology letter, since I have decided not to join a company after accepting an offer letterShould I keep looking after accepting a job offer?What should I do when I've been verbally told I would get an offer letter, but still haven't gotten one after 4 weeks?Do I accept an offer from a company that I am not likely to join?New job hasn't confirmed starting date and I want to give current employer as much notice as possibleHow should I address my manager in my resignation letter?HR delayed background verification, now jobless as resignedNo email communication after accepting a formal written offer. How should I phrase the call?What should I do if after receiving a verbal offer letter I am informed that my written job offer is put on hold due to some internal issues?Should I inform the current employer that I am about to resign within 1-2 weeks since I have signed the offer letter and waiting for visa?What company will do, if I send their offer letter to another company