یورپی اتحاد فہرست تاریخ آزاد نقل و حرکت ارکان اقتصادیات اہم ذیلی ادارے متعلقہ مضامین بیرونی روابط حوالہ جات مزید دیکھیے فہرست رہنمائیeuropa.euباضابطہ ویب سائٹیورپی یونین کی تاریخیورپی یونین سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک پر"EUROPA> The EU at a glance> The symbols of the EU> United in diversity"اصل"European Parliament: The Legislative Observatory"اصل"Total population as of 1 January"اصلتتتتتتتمزید اضافہ کر کےت
آسٹریااستونیااطالیہبرطانیہبلجئیمبلغاریہپرتگالپولینڈجرمنیجمہوریہ آئرلینڈچیک جمہوریہڈنمارکرومانیہسلوواکیہسلووینیاسویڈنفرانسفن لینڈقبرصلتھووینیالٹویالکسمبرگمالٹامجارستاننیدرلینڈزہسپانیہیونانافریقی اتحادجامعہ الدول العربيہAsia Cooperation DialogueAssociation of Caribbean Statesجنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیمکیربین کمیونٹیCentral American Integration Systemآزاد ریاستوں کی دولت مشترکہCommunity of Latin American and Caribbean Statesیورپ کی کونسلاقتصادی تعاون تنظیمیورپی اتحادGUAMمجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالکLatin American ParliamentMelanesian Spearhead GroupMercosurنیٹوامریکیین ریاستوں کی تنظیمPacific Islands ForumPolynesian Leaders GroupRegional Comprehensive Economic Partnershipشنگھائی تعاون تنظیمجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمTAKMTurkic CouncilUnion of South American Nationsارجنٹائنآسٹریلیابرازیلکینیڈاچینیورپی اتحادفرانسجرمنیبھارتانڈونیشیااطالیہجاپانمیکسیکوروسسعودی عربجنوبی افریقاجنوبی کوریاترکیمملکت متحدہریاستہائے متحدہکینیڈافرانسجرمنیاطالیہجاپانروسبرطانیہریاستہائے متحدہ امریکا
مضامین جن میں لیٹویائی زبان کا متن شامل ہےمضامین جن میں لیتوانیہ زبان کا متن شامل ہےمضامین جن میں مالٹی زبان کا متن شامل ہےیورپی اتحاد1933ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے1993ء کی تاسیسات1993ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں1993ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقےانجمان ماورائے ملکبین الاقوامی معاشیاتتجارتی اتحادجی 20 اقوامجی 20 ممالکسیاسی نظاماتعالمی تنظیمیںگروہ 8 کے ممالکنوبل انعام یافتہ تنظیمیںنیدرلینڈز میں 1993ء کی تاسیساتوفاقیتیورپیورپ کی بین الاقوامی تنظیمیں
انگریزییورپیورودوسری جنگ عظیم1952ءمغربی جرمنیفرانساٹلیبیلجیئمنیدرلینڈزلکسمبرگ1957ءروم1992ء2002ء2004ء2007ء2014ءکرویئشاجرمنی1990ءجرمنیباضابطہ ویب سائٹیورپی یونین کی تاریخیورپی یونین سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک پر
یورپی اتحاد
Jump to navigation
Jump to search
یورپی اتحاد
| |
---|---|
پرچم | |
شعار: تنوع میں متحد[1][2][3] | |
ترانہ: Ode to Joy[2] (orchestral) | |
سیاسی مراکز | برسلز لکسمبرگ ستراسبورگ |
دفتری زبانیں | 23
|
نام آبادی | European[4] |
رکن ممالک | 27
|
رہنما | |
• European Council | Herman Van Rompuy |
• Commission | José Manuel Barroso |
• Parliament | Jerzy Buzek |
• Council of Ministers | Belgium |
قیام | |
• معاہدۂ پیرس | 23 جولائی 1952ء |
• معاہدۂ روم | 1 جنوری 1958ء |
• معاہدۂ ماسٹرچٹ | 1 نومبر 1993ء |
• معاہدۂ لزبن | 1 دسمبر 2009ء |
رقبہ | |
• کل | 4,324,782 کلومیٹر2 (1,669,808 مربع میل) |
• آبی (%) | 3.08 |
آبادی | |
• 2010 تخمینہ | 501,259,840[5] |
• کثافت | 115.9/کلو میٹر2 (300.2/مربع میل) |
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) | 2009 (IMF) تخمینہ |
• کل | $14.793 trillion |
• فی کس | $29,729 |
خام ملکی پیداوار (برائے نام) | 2009 (IMF) تخمینہ |
• کل | $16.447 trillion |
• فی کس | $33,052 |
جینی (2009) | 30.7 (EU25)[6] Error: Invalid Gini value |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2007) | 0.937 انتہائی اعلی |
کرنسی | Euro + 13
|
منطقۂ وقت | (متناسق عالمی وقت+0 to +2) |
• گرما (روشنیروز بچتی وقت) | (متناسق عالمی وقت+1 to +3[9]) |
کالنگ کوڈ | See list |
انٹرنیٹ ڈومین | .eu[10] |
ویب سائٹ europa.eu |
یورپی اتحاد (انگریزی: European Union) (i/ˌjʊrəˈpiːənˈjuːnjən/) براعظم یورپ کے28 ممالک کا اتحاد ہے۔ اس کے قیام اقتصادی و سیاسی مقاصد تھے۔ 28 میں سے 18 رکن ممالک واحد کرنسی "یورو" استعمال کرتے ہیں۔
یورپی ممالک کے سیاسی و اقتصادی طور پر متحد ہونے کی اہم ترین وجوہات درج ذیل ہیں:
پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کو کسی تیسری جنگ سے بچانا
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے برابر اقتصادی قوت بننے کے لیے مشترکہ اقتصادی قوت تخلیق کرنا
فہرست
1 تاریخ
2 آزاد نقل و حرکت
3 ارکان
4 اقتصادیات
5 اہم ذیلی ادارے
6 متعلقہ مضامین
7 بیرونی روابط
8 حوالہ جات
9 مزید دیکھیے
تاریخ
دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کے ممالک پرامن انداز میں رہنا اور ایک دوسرے کی معیشت کی مدد کرنا چاہتے تھے۔ 1952ء میں مغربی جرمنی، فرانس، اٹلی، بیلجیئم، نیدرلینڈز اور لکسمبرگ نے کوئلے و اسٹیل کی واحد یورپی کمیونٹی تشکیل دی۔
1957ء میں اس کے رکن ممالک نے اطالوی دارالحکومت روم میں ایک اور معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے یورپی اقتصادی کمیونٹی تشکیل دی۔ اب یہ کمیونٹی کوئلے، اسٹیل اور تجارت کے لیے تھی۔ بعد ازاں اس کا نام تبدیل کرکے یورپی کمیونٹی رکھ دیا گیا۔
1992ء میں معاہدہ ماسٹرچٹ کے تحت اس کا نام یورپی یونین رکھا گیا۔ اب یہ ممالک نہ صرف سیاست اور اقتصادیات میں بلکہ دولت، قوانین اور خارجی معاملات میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ شینجن معاہدے کے تحت 13 رکن ممالک نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لیےکھول دیں اور اب ان کے باشندے بغیر کسی پاسپورٹ یا ویزے کے ان ممالک کے درمیان سفر کرسکتے ہیں۔ 2002ء میں 12 رکن ممالک نے اپنی قومی کرنسیوں کی جگہ یورو کو استعمال کرنا شروع کر دیا۔ 2004ء میں 10 اور 2007ء میں 2 نئے ممالک نے یورپی یونین میں شمولیت اختیار کی۔ 2014ء میں کرویئشا نے شمولیت اختیار کیا۔ اب یورپی یونین کے کل ارکان کی تعداد 28 ہے۔
آزاد نقل و حرکت
یورپی یونین کے رکن ممالک کا کوئی بھی باشندہ تنظیم کے کسی بھی رکن ملک میں رہائش اختیار کرنے کے علاوہ ملازمت، کاروبار اور سیاحت کر سکتا ہے اور اس کے لیے اسی پاسپورٹ، ویزا یا دیگر دستاویزات کی کوئی ضرورت نہیں۔ بالکل اسی طرح کسی ایک ملک کی مصنوعات بھی دوسرے ملک میں کسی خاص اجازت یا اضافی محصولات کے بغیر معیاری مصنوعات کے قانون کے تحت فروخت کی جاسکتی ہیں۔
واجد گبول
ارکان
1958ء سے (بانی ارکان)
- بیلجیئم
- فرانس
مغربی جرمنی٭- اٹلی
- لکسمبرگ
- نیدرلینڈز
1973ء سے
- ڈنمارک
- آئر لینڈ
- برطانیہ
1981ء سے
- یونان
1986ء سے
- پرتگال
- اسپین
1990ء سے
مشرقی جرمنی٭
1995ء سے
- آسٹریا
- فن لینڈ
- سوئیڈن
2004ء سے
- قبرص
- چیک جمہوریہ
- اسٹونیا
- ہنگری
- لٹویا
- لتھووینیا
- مالٹا
- پولینڈ
- سلوواکیا
- سلووینیا
2007ء سے
- بلغاریہ
- رومانیہ
2014ء سے
- کرویئشا
رکنیت کے امیدوار
- البانیا
- آئس لینڈ
- ترکی
- سربیا
- مقدونیہ
- مونٹینیگرو
٭ 1990ء میں دونوں ممالک متحد ہوگئے تھے اور اب جرمنی کے نام سے یورپی یونین کے رکن ہیں۔
اقتصادیات
یورپی یونین کے رکن اور امیدوار ممالک کی اقتصادی حالت
رکن ممالک | جی ڈی پی (پی پی پی) ملین ڈالرز میں | جی ڈی پی (پی پی پی) فی کس ملین ڈالرز میں | جی ڈی پی (اندازہ) فی کس ملین ڈالرز میں | یورپی یونین کے اوسط جی ڈی پی فی کس کا فیصد |
---|---|---|---|---|
یورپی یونین | 13,840,833 | 27,894 | 30,937 | 100% |
لکسمبرگ | 35,194 | 76,025 | 91,927 | 273% |
آئرلینڈ | 191,694 | 45,135 | 57,163 | 162% |
ڈنمارک | 203,502 | 37,399 | 54,474 | 134% |
آسٹریا | 298,683 | 36,189 | 41,266 | 130% |
فن لینڈ | 179,141 | 34,162 | 41,542 | 122% |
بیلجیئم | 353,326 | 33,908 | 39,331 | 122% |
نیدرلینڈز | 549,674 | 33,079 | 42,763 | 119% |
برطانیہ | 2,004,461 | 32,949 | 41,960 | 118% |
جرمنی | 2,698,694 | 32,684 | 36,779 | 117% |
سوئیڈن | 296,715 | 32,548 | 44,454 | 117% |
فرانس | 1,988,171 | 31,377 | 37,417 | 112% |
اٹلی | 1,791,006 | 30,383 | 33,078 | 109% |
اسپین | 1,203,404 | 28,810 | 31,727 | 103% |
یونان | 274,493 | 24,733 | 24,030 | 89% |
سلووینیا | 49,062 | 24,459 | 18,346 | 88% |
قبرص | 19,692 | 23,419 | 22,046 | 84% |
مالٹا | 8,447 | 21,081 | 14,598 | 76% |
پرتگال | 217,892 | 20,673 | 19,000 | 74% |
چیک جمہوریہ | 210,418 | 20,539 | 15,186 | 74% |
اسٹونیا | 25,796 | 19,243 | 12,933 | 69% |
ہنگری | 190,343 | 18,922 | 10,914 | 68% |
بیلجیئم | 101,220 | 18,705 | 11,307 | 67% |
لتھووینیا | 56,985 | 16,756 | 9,620 | 60% |
لٹویا | 34,426 | 15,061 | 10,074 | 54% |
پولینڈ | 556,933 | 14,609 | 9,214 | 52% |
بلغاریہ | 82,533 | 10,844 | 4,075 | 39% |
رومانیہ | 218,926 | 10,152 | 6,338 | 36% |
امیدوار ممالک | ||||
کرویئشا | 61,804 | 13,923 | 10,559 | 50% |
ترکی | 653,298 | 8,839 | 5,417 | 32% |
مقدونیہ | 17,902 | 8,738 | 3,040 | 31% |
ممکنہ امیدوار ممالک: | ||||
بوسنیا و ہرزیگووینا | 25,505 | 6,884 | 2,774 | 25% |
البانیا | 18,329 | 6,259 | 3,175 | 22% |
سربیا | 51,162 | 6,112 | 3,700 | 22% |
مونٹی نیگرو | 2,412 | 3,800 | 1,784 | 14% |
٭ مشرقی اور مغربی جرمنی 1990ء میں متحد ہوگئے جس کے بعد سے جرمنی یورپی یونین کا رکن ہے
اہم ذیلی ادارے
- یورپ کی کونسل
- وزراء کونسل
- یورپی کمیشن
- یورپی پارلیمنٹ
متعلقہ مضامین
- یورو
- یورپی اتحاد اعداد و شمار
- یورپی آزاد تجارت انجمن
بیرونی روابط
باضابطہ ویب سائٹ
یورپی یونین کی تاریخ
یورپی یونین سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک پر
حوالہ جات
↑ Catherine Barnard۔ The Substantive Law of the EU: The four freedoms۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ صفحہ 447۔ آئی ایس بی این 9780199290352۔ Unknown parameter|month=
ignored (معاونت).mw-parser-output cite.citationfont-style:inherit.mw-parser-output qquotes:"""""""'""'".mw-parser-output code.cs1-codecolor:inherit;background:inherit;border:inherit;padding:inherit.mw-parser-output .cs1-lock-free abackground:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/65/Lock-green.svg/9px-Lock-green.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center.mw-parser-output .cs1-lock-limited a,.mw-parser-output .cs1-lock-registration abackground:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d6/Lock-gray-alt-2.svg/9px-Lock-gray-alt-2.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center.mw-parser-output .cs1-lock-subscription abackground:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/aa/Lock-red-alt-2.svg/9px-Lock-red-alt-2.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center.mw-parser-output .cs1-subscription,.mw-parser-output .cs1-registrationcolor:#555.mw-parser-output .cs1-subscription span,.mw-parser-output .cs1-registration spanborder-bottom:1px dotted;cursor:help.mw-parser-output .cs1-hidden-errordisplay:none;font-size:100%.mw-parser-output .cs1-visible-errorfont-size:100%.mw-parser-output .cs1-subscription,.mw-parser-output .cs1-registration,.mw-parser-output .cs1-formatfont-size:95%.mw-parser-output .cs1-kern-left,.mw-parser-output .cs1-kern-wl-leftpadding-left:0.2em.mw-parser-output .cs1-kern-right,.mw-parser-output .cs1-kern-wl-rightpadding-right:0.2em- ^ اب"EUROPA> The EU at a glance> The symbols of the EU> United in diversity"۔ Europa۔ European Commission۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-20۔
'United in diversity' is the motto of the European Union. The motto means that, via the EU, Europeans are united in working together for peace and prosperity, and that the many different cultures, traditions and languages in Europe are a positive asset for the continent.
↑ "European Parliament: The Legislative Observatory"۔ Europa۔ European Commission۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-20۔the motto 'United in diversity' shall be reproduced on Parliament's official documents;
↑ The New Oxford American Dictionary, Second Edn., Erin McKean (editor), 2051 pages, May 2005, Oxford University Press, ISBN 0-19-517077-6.
↑ "Total population as of 1 January"۔ Eurostat۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-09۔
↑ European Foundation for the Improvement of Living and Working Conditions [1]
↑ CHF used in the Campione d'Italia territory
↑ Gibraltar is part of the EU
↑ Not including overseas territories
↑ .eu is representative of the whole of the EU, member states also have their own TLDs
مزید دیکھیے
- نوبل امن انعام
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- مضامین جن میں لیٹویائی زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں لیتوانیہ زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں مالٹی زبان کا متن شامل ہے
- یورپی اتحاد
- 1933ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1993ء کی تاسیسات
- 1993ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- 1993ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- انجمان ماورائے ملک
- بین الاقوامی معاشیات
- تجارتی اتحاد
- جی 20 اقوام
- جی 20 ممالک
- سیاسی نظامات
- عالمی تنظیمیں
- گروہ 8 کے ممالک
- نوبل انعام یافتہ تنظیمیں
- نیدرلینڈز میں 1993ء کی تاسیسات
- وفاقیت
- یورپ
- یورپ کی بین الاقوامی تنظیمیں
(RLQ=window.RLQ||[]).push(function()mw.config.set("wgPageParseReport":"limitreport":"cputime":"1.196","walltime":"1.828","ppvisitednodes":"value":12925,"limit":1000000,"ppgeneratednodes":"value":0,"limit":1500000,"postexpandincludesize":"value":461902,"limit":2097152,"templateargumentsize":"value":121604,"limit":2097152,"expansiondepth":"value":16,"limit":40,"expensivefunctioncount":"value":27,"limit":500,"unstrip-depth":"value":1,"limit":20,"unstrip-size":"value":15131,"limit":5000000,"entityaccesscount":"value":0,"limit":400,"timingprofile":["100.00% 1355.051 1 -total"," 64.97% 880.388 1 سانچہ:Infobox_country"," 61.74% 836.563 1 سانچہ:Infobox"," 39.30% 532.593 4 سانچہ:Collapsible_list"," 17.83% 241.599 37 سانچہ:پرچم"," 15.61% 211.473 8 سانچہ:Navbox"," 12.00% 162.618 21 سانچہ:Language_icon"," 8.33% 112.936 1 سانچہ:گروہ_20"," 8.15% 110.420 9 سانچہ:Infobox_European_Union/RefTag"," 5.45% 73.831 1 سانچہ:Cite_book"],"scribunto":"limitreport-timeusage":"value":"0.279","limit":"10.000","limitreport-memusage":"value":6448681,"limit":52428800,"cachereport":"origin":"mw1230","timestamp":"20190607210030","ttl":2592000,"transientcontent":false););"@context":"https://schema.org","@type":"Article","name":"u06ccu0648u0631u067eu06cc u0627u062au062du0627u062f","url":"https://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%BE%DB%8C_%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%AF","sameAs":"http://www.wikidata.org/entity/Q458","mainEntity":"http://www.wikidata.org/entity/Q458","author":"@type":"Organization","name":"Contributors to Wikimedia projects","publisher":"@type":"Organization","name":"Wikimedia Foundation, Inc.","logo":"@type":"ImageObject","url":"https://www.wikimedia.org/static/images/wmf-hor-googpub.png","datePublished":"2007-01-11T12:32:42Z","dateModified":"2019-03-21T12:18:51Z","image":"https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/b/b7/Flag_of_Europe.svg"(RLQ=window.RLQ||[]).push(function()mw.config.set("wgBackendResponseTime":175,"wgHostname":"mw1266"););